روس شمالی کوریا کیخلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزیوں کو درست قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے!

امریکہ نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزیوں کو درست قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی تعینات سفیر نکی ہیلے نے کہاکہ روس کو شمالی کوریا کے بارے میں اقوام متحدہ کی پابندیوں میں تبدیلیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × 5 =