تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کا دوسرا یونٹ دوبارہ فعال کردیا گیا!

تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کا دوسرا یونٹ دوبارہ فعال کردیا گیا ہے۔ واپڈا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں یونٹس سے مجموعی طور پر 770 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی جارہی ہے۔ منصوبے کے پہلے یونٹ سے 300 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے، جبکہ دوسرے یونٹ سے پیدا ہونیوالی بجلی بھی قومی گرڈ کو فراہم کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × 4 =