بیجنگ میں چین کے معذوروں کی ایسوسی ایشن کےساتویں قومی اجلاس کا انعقاد!

چین کے معذوروں کے ایسوسی ایشن کا ساتواں قومی اجلاس 14 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ سمیت دیگر قومی رہنماوں نے اجلاس میں شرکت کی۔
نائب وزیر اعظم ہان جن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ برسوں میں معذوروں کے نصب العین سے متعلق چینی حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ معذوروں کی فلاح و بہبود کے سلسلے میں قانون سازی کو مضبوط بنا یاجائےگا، معذوروں کی زندگی کی ضمانت اور خدمات کے نظام کو مکمل کیا جائیگا اور معذوروں کے قانونی حقوق کی حفاظت کے لیے مزید ٹھوس اقدامات اختیار کئے جائیںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

13 + seventeen =