’بستہ اٹھاؤ، اسکول آؤ‘ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے داخلہ مہم کا افتتاح کردیا!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے’بستہ اٹھاؤ،اسکول آؤ‘داخلہ مہم کا افتتاح کردیا ہے۔پشاور میں مہم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محمود خان نے اعلان کیا کہ جلد ہی اپنے بچوں کو بھی سرکاری اسکولوں میں داخل کراؤں گا۔ان کا کہناتھاکہ داخلہ مہم کے تحت رواں سال ڈھائی لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرایا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

ten + 11 =