امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 13 افراد ہلاک!

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سو سال میں آنے والے بدترین سمندری طوفان کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی ہنگامی سروسز نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لئے کہا گیا ہے تاہم حکام نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے اس انتباہ کو نظرانداز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three + thirteen =