امریکہ میں چوروں نے انسیکٹ میوزیم سے سات ہزار نایاب کیڑے چرا لیے!

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں انسیکٹ میوزیم سے چور نایاب صحرائی مکڑی، چھپکلیاں، بچھو ، لال بیگ سمیت سات ہزار نایاب کیڑے چرا کر فرار ہوگئے جبکہ ان کیڑوں کی مالیت پچاس ہزار ڈالر یعنی 60 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کیڑوں کی اس عجیب چوری کی واردات میں عملہ ملوث ہو سکتا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × 3 =