اقوام متحدہ کے بجٹ کے استعمال میں کارگردگی کو اہمیت دی جائے، چینی مندوب!

اقوام متحدہ میں تعینات چین کے مستقل مندوب ما چھیاؤ شو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے بجٹ کے استعمال کے دوران اس کی کارکردگی کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی 5ویں کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کو موثر اقدامات اختیار کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ رقوم کے مصرف کی تفصیلات فراہم کی جاسکیں اور غیر ضروری اخراجات پر ذمہ داری قبول کرنے کا عمل ممکن بنایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × 1 =