افغانستان: جلال آباد میں بم پھٹنےسےایک بچہ جاں بحق،7افراد زخمی!

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دیسی ساختہ بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تاحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − 15 =