استور میں راما پولو میلہ 10 اگست سے شروع!

گلگت بلتستان کے علاقے استور میں راما پولو میلہ آج شروع ہوگیا جو تین روز جاری رہے گا۔ میلے میں گیارہ پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں-ان میں استور کی دو ٹیمیں شامل ہیں جبکہ دوسری ٹیمیں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 + 6 =