اب شمالی کوریا سے کوئی جوہری خطرہ نہیں ہے،امریکی صدر!

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جون ان کے ساتھ تاریخی ملاقات کے بعد امریکہ واپسی پر کہا ہے کہ اب شمالی کوریا سے کوئی جوہری خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ کم جونگ ان کے ساتھ ملاقات ایک دلچسپ اور بہت مثبت تجربہ تھا ۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کیلئے شمالی کوریا میں بڑی صلاحیت موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 − one =