پاکستان

مزید پڑھیں

پاکستان کے 72ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں ایف ایم 98 دوستی چینل پیش پیش!

پاکستان کے72ویں یومِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں واقع گیگامال میں ایف ایم 98 دوستی چینل کی جانب سے ’جُگ جُگ جیئے پاکستان‘ کے نام سے خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام سہ پہر تین بجے مزید پڑھیں

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر کی 72ویں یوم آزادی پر مبارکباد!

بیجنگ میں قائم پاکستان کے سفارت خانے میں وطن عزیز کے 72ویں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چین میں مقیم پاکستانی باشندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب مزید پڑھیں

توقع ہے کہ سی پیک سے مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے 10 لاکھ مواقع پیدا ہوں گے، سابق چینی سفارتکار!

سابق چینی سفارتکار چنگ جیانگ نے اس امید کااظہار کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم ہو مزید پڑھیں

بین الاقوامی

مزید پڑھیں

ترکی 7ستمبرکو شام کے بارے میں سربراہ اجلاس کےچوتھےدورکی میزبانی کرے گا!

ترکی آئندہ ماہ کی سات تاریخ کو شام کے بارے میں چارملکی سربراہ اجلاس کے چوتھے دور کی میزبانی کرے گا۔ اجلاس میں شام کے تنازع سمیت دیگر علاقائی مسائل پر غور کیا جائے گا۔ سربراہ اجلاس میں روس، فرانس، مزید پڑھیں

جیمس اینڈرسن لارڈز میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے!

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن لارڈز کرکٹ گراونڈ پر ٹیسٹ میچوں میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ جیمس اینڈرسن نے لارڈ ز ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارتی اوپنر مرلی وجے کو صفر پر آوٹ کرکے مزید پڑھیں

دلچسپ و عجیب

مزید پڑھیں

عجیب و غریب آلو، جو دکھتا ہے انسانی پاؤں جیسا!

اکثر سبزیاں اور پھل غیرمعمولی شکل اختیار کرلیتے ہیں لیکن برازیل میں ایک عجیب و غریب آلو کاشت ہوا ہے جو ہوبہو انسانی پیر سے مشابہ ہے تفصیلات کے مطابق برازیل کی ریاست سانٹا کنٹارینا کے علاقے میلیرو میں مارلی مزید پڑھیں

سائنس و صحت

مزید پڑھیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک خلائی راکٹ سورج کی طرف روانہ کردیا!

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آج ایک خلائی راکٹ سورج کی طرف روانہ کیا ہے ،جس کا مقصد نظام شمسی کے پراسرار راز معلوم کرنا اور کرہ ارض کو ان کے منفی اثرات سے بچانا ہے۔ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت مزید پڑھیں

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے!

پاکستان کی پاپ انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن سے کیا، تعلیم مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم رہے گا!

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی میں مطلع ابر آلود ہے، جبکہ جڑواں شہروں کے بیشتر حصوں مزید پڑھیں